آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

بدھ 26 اپریل 2017 19:32

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ رجہ حرارت39.1اورکم سے کم 22.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب51فیصداورشام5بجے 19فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر33منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر 50منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :