جنرل (ر)راحیل شریف کے مشورے سے سعودی آرمی چیف کوتبدیل کیاگیا
سربراہ اسلامی اتحادی فوج باقاعدہ فوج تشکیل دینےسے قبل نوجوان اورمتحرک آرمی چیف چاہتے تھے،راحیل شریف کی سفارش پر فہدبن ترکی کونیاآرمی چیف مقررکیاگیا،معلوم ہوتاہےکہ سعودی شاہ سلمان اسلامی عسکری اتحادکے سربراہ کی رائےکوبڑی اہمیت دیتے ہیں۔قومی اخبارکی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 مئی 2017 16:49
(جاری ہے)
جس کے باعث بہت ساجانی نقصا ہوا۔ذرائع نے دعویٰ کیاکہ سعودی بادشاہ شاہ سلمان سابق آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عیدالاشلاوی کیساتھ ملک میں ایک اقلیتی فرقے کیخلاف آپریشن اور نتائج پرکئی بارسرزنش بھی کرچکے تھے۔
لیکن انہوں نے کوئی نئی اسٹریٹجی نہیں اپنائی ۔جس کے نتیجہ میں ان کی جگہ فہدبن ترکی کونیاآرمی چیف مقررکردیاگیاہے۔جس کی سفارش جنرل راحیل شریف کی تھی۔سعودی بادشاہ کے اس اقدام سے ظاہرہوتاہے کہ وہ اسلامی عسکری اتحادکے سربراہ کی رائے کوبڑی اہمیت دیتے ہیں۔اسی لیے ان کے مشورے پرکچھ عرصہ قبل ایران کوبھی اسلامی اتحادمیں شمولیت کی دعوت دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.