فاٹا اصلاحات پر جلد از جلد عمل درآمد کرکے قومی دھارے میں شامل کیا جائے ،اسد عمر
حکومت سندھ اے ڈی خواجہ کو کام کرنے کا موقع دے،قومی ایئرلائن سے منشیات کی برآمدگی کے حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ میں بات کی گئی ، اس حوالے سے خصوصی کمیٹی بنائی جائے گی جو پی آئی اے کے معاملات کو دیکھے گی تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 17 مئی 2017 16:41
(جاری ہے)
فاٹا اصلاحات کے حوالے سے بھی کے پی کے اسمبلی میں بل پاس کیا ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں بڑے افسران کا کام کرنا مشکل ہوتا جارہاہے جہاں لوٹ مار کا بازار گرم ہے حکومت سندھ اے ڈی خواجہ کو کام کرنے کا موقع دے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قومی ایئرلائن سے منشیات کی برآمدگی کے حوالے سے گزشتہ روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ میں بات کی گئی ہے اس حوالے سے ایک خصوصی کمیٹی بنائی جائے گی جو پی آئی اے کے معاملات کو دیکھے گی انہوں نے کہا کہ قومی ایئرلائن سے منشیات کی برآمدگی سے قوم کا سر شرم سے جھک گیا ہے حکومت کو اس واقعہ پر فوری نوٹس لینا چاہئے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.