ملتان میں موسم ابرآلود ،گردآلودرہنے اوربارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 20 مئی 2017 20:13

․ ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلود اورگردآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کابھی امکان ہے،ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5اورکم سے کم 30.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب36فیصد اورشام 5بجے 23فیصدر یکارڈکیاگیا،آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر15منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر05منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :