عمران خان کے فلیٹ نے اتنے انڈے اور بچے دیئے کہ اس سے ہر چیز خرید لی گئی ،دال میں کچھ کالا ہے کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشن سے بھاگ رہی ہے،تحریک انصاف جھوٹ اور بے حیائی کا پلندہ ہے، سیاسی بونے جھوٹ کی سیڑھی سے شارٹ کٹ استعمال کرنے کی کوشش میں ہیں ،عمران خان کی امریکہ میں بھی تحقیقات کرائیں گے ،ان کو کئی دشمن ملکوں کے لوگوں نے بھی فنڈز دیئے ہیں، پارٹی یہاں چل رہی ہے،اور ڈوریاں باہرسے ہل رہی ہیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں دانیال عزیز اور حنیف عباسی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 24 مئی 2017 17:32
(جاری ہے)
عمران خان اب عدالتوں سے بھا گ رہے ہیں ۔کیس میں غیر ملکی فنڈنگ کی کوئی بات باقی نہیں رہی۔ انھوں نے کہا کہ کچھ دال میں کالا ہے کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشن سے بھاگ رہی ہے عمران خان کے فلیٹ نے اتنے انڈے اور بچے دیئے ۔
کہ انھوں نے ہر چیز خرید لی ۔عمران خان کے پاس اقتدار میں آنے سے پہلے بھی کالا دھن موجود تھا۔ عمران خان نے کالے دھن کو سفید کرانے کے لیے ایمنسٹی سکیم سے استفادہ کیا۔تحریک انصاف جھوٹ اور بے حیائی کا پلندہ ہے ۔مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہاکہ تحریک انصاف نے اپنے غیر قانونی کردار کو رنگ دینے کی کوشش کی ہے عمران خان عوام کے نام پر اپنا کالا دھن چھپانے کی کوشش کررہے ہیں ۔سیاسی بونے جھوٹ کی سیڑھی کو شارٹ کٹ استعمال کرنے کی کوشش میں ہیں۔انھوں نے کہا کہ عمران خان کو فنڈ دینے والوں کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔عمران خان کی امریکہ میں بھی تحقیقات کرائیں گے ۔عمران خان کوکئی دشمن ملکوں کے لوگوں نے بھی فنڈ زدیئے ہیں پارٹی یہاں چل رہی ہے اور ڈوریاں باہر سے ہل رہی ہیں(خ ف)مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.