پہلی سحری پر کراچی سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ایم کیوایم کے ارکان قومی اسمبلی کاشدید اظہار مذمت
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی سندھ میں بجلی کی ترسیل کے اداروں کو اپنا قبلہ درست کرلینا چاہئے تھا، ارکان قومی اسمبلی
اتوار 28 مئی 2017 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک اسلامی ملک میں رمضان کی پہلی سحری کے موقع پر سندھ میں بجلی کی ترسیل کے متعلقہ اداروں کی جانب سے لاکھوں عوام کو سحری کے موقع پر لوڈشیڈنگ کا نشانہ بنانا سراسر انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ عمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ میں بجلی کی ترسیل کے ادارے اگر عوام کو مستقل بجلی کی ترسیل یقینی نہیں بنا سکتے تو انہیں اصولی اور اخلاقی طور پر اپنی ناکامی کا اعتراف کرلینا چاہئے اور لاکھوں عوام کو روز روز عذاب میں مبتلا رکھنے کے بجائے اپنے گھروں کو چلے جانا چاہئے ۔ حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے وزارت پانی و بجلی سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے کے الیکٹرک سمیت سندھ میں بجلی کی ترسیل کے اداروں کی نااہل انتظامیہ سے سندھ کے شہری علاقوں کی عوام کی جان چھڑائیں اور رمضان المبارک کے مہینے میں ان اداروں کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا سختی سے پابند کیاجائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.