ْآئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میںگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 10 جون 2017 21:15

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود،گردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت41.1اورکم سے کم 28.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب55فیصداورشام 5بجے 42فیصدریکارڈکیاگیا۔ اتوارکے روزملتان میں سورج صبح5بجکر10منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر17منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :