ساہیوال میں آندھی ، طوفانی بارش اور ژالہ باری، گھروں کی چھتیں اور بجلی کے کھمبے ٹوٹ گئے ،4جاں بحق 66شدید زخمی، 13کی حالت نازک
اتوار 11 جون 2017 20:20
(جاری ہے)
واپڈا کے ترجمان نے سوا دوسو بجلی کے پول ٹوٹنے اور 16ٹرانسفار مر جل جانے کی تصدیق کی ہے جبکہ اوڈ کالونی چیچہ وطنی کی 12سالہ بچی علیزہ درخت کے نیچے آنے سے جاں بحق ہو گئے۔
جبکہ وارڈنمبر 19چیچہ وطنی حافظ بلال کا 9سالہ بیٹا ابراہیم گھر کا پردہ گرنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ بستی اوکانوالہ روڈ کے وسیم کا 8سالہ بیٹا معظم بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ ہڑپہ کی بستی رنگ شاہ کا محمد طفیل درخت کے نیچے آنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ 66زخمیوں کو ساہیوال اور چیچہ وطنی کے ہسپتالوں میں داخل کرا یا گیا ہے جن میں سے محمد سلیم ، محمد رفیق، محمد عثمان، اللہ دتہ ، مریم کوثر ، نبیلہ کوثر، رخسانہ، مائرہ ، ایمان فاطمہ ، سدرہ ، زمان، ثنا ء اور نورفاطمہ سمیت 13افراد کی ہسپتال میں حالت تشویش ناک ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.