ٹرمپ انتظامیہ کا صومالیہ میں پہلا ڈرون حملہ،آٹھ عسکریت پسند ہلاک
امریکی ائیرفورس نے صومالیہ کی فوج پر حملوں کے جواب میں یہ کارروائی کی، پنٹاگون کابیان
پیر 12 جون 2017 14:57
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے اپنے بیان میں کہا کہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو سے 185 کلو میٹر دور عسکریت پسند گروپ الشباب کے کمانڈ اینڈ لاجسٹک کیمپ کو نشانہ بنایا گیا ، کارروائی میں کیمپ تباہ جب کہ کم از کم 8 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
پینٹاگون نے کہا کہ الشباب کے خلاف فضائی کاررروائی صومالی فوج پر حملوں کے جواب میں کی گئی اور اس میں سرکاری فوج کا مکمل تعاون شامل تھا۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارت سنبھالے جانے کے بعد صومالیہ میں پہلی امریکی کارروائی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.