دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں
چین ہر قسم کی دہشتگردی ، انتہاپسندی اور ٹارگٹ کلنگ کی سخت مخالفت کرتا ہے دوچینیوں کی مبینہ غیر قانونی تبلیغ کی تحقیقات میں تعاون کرینگے ،ترجمان وزارت خارجہ
بدھ 14 جون 2017 13:09
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ چین بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھے گا ۔انہوں نے دویرغمالیوں کو رہا کرانے،چینی شہریوں اور ان کے اداروں کے پاکستان میں بہتر تحفظ کیلئے پاکستانی عزم کی تعریف کی ۔
ترجمان نے کہا کہ چین نے ہمیشہ اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ مقامی قوانین اور ضابطوں کی پابند ی کریں ، مقامی روایات کا احترام کریں ، اور غیر ممالک میں خطرات سے ہمیشہ باخبر رہیں ، چین مبینہ طورپر غیر قانونی تبلیغی سرگرمیوں کے سلسلے میں کی جانیوالی تحقیقات میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کر ے گا ، پاکستان کے و زیر داخلہ چوہدری نثار نے گذشتہ روز اپنی وزارت کو ہدایت کی تھی کہ وہ چینی شہریوں کو ویزا جاری کرنے کے عمل کو باقاعدہ بنانے ا ور ایک سسٹم کے تحت لانے کے لئے موجود ہ طریقہ کار پر نظرثانی کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.