کراچی کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے اور وزیر اعظم جلد شہر قائد کے لئے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کریں گے، گورنر سندھ
پیر 19 جون 2017 15:11
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ کے فوراورلیاری ایکسپریس وے میں وفاقی اورصوبائی حکومتیں مشترکہ شراکت دار ہیں، ایف ڈبلیو او اور این ایچ اے نے لیاری ایکسپریس وے منصوبے کی تکمیل کے لئے بہترین مہارت کا مظاہرہ کیا، ٹریک کے راستے کی تمام تجاوزات ختم کردی گئی ہیں، اکتوبرتک شمالی ٹریک ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔
گورنر سندھ نے کہا کہ ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کراچی کے شہریوں کا بھی حق ہے۔ قبل ازیںگورنر سندھ محمد زبیر نے نارتھ ناظم آباد میں عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب انٹر چینج کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب کے موقع پر گورنر سندھ نے کہاکہ یہ شہر ہم سب کا ہے اور سب کو اس کی تعمیر و ترقی کے لئے مل کر کوشش کرنا ہوگی۔میئر کراچی وسیم اختر، سابق ناظم اور پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان اور مسلم لیگ ن کے عہدیدار بھی تقریب میں موجود تھے۔گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ گرین لائن کی تکمیل سے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات میسر آئیں گی جبکہ ایدھی کی بے مثال خدمات کے اعتراف میں اس انٹر چینج کو ان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ شہر ہم سب کا ہے، سب کو اس کی تعمیر و ترقی کے لئے مل کر کوشش کرنا ہوگی اور آج یہاں مختلف سیاسی جماعتوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم سب اس شہر کو اپنا سمجھتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.