آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی اور عمران خان وزیراعظم ہوں گے ،جہانگیر ترین
بدھ 21 جون 2017 15:27
(جاری ہے)
وعدہ کیا تھا عوام کا پیسہ لوٹنے والوں کو انصاف دلائیں گے۔
وزیراعظم کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا سہرا عمران خان کے سر ہے۔انہوں نے مزید کہا عوام کا پیسہ لوٹنے والے بے نقاب ہوچکے ہیں ابحکومت جے آئی ٹی کو متنازعہ ،اراکین کو دھمکارہی ہے ۔ انہوں نے کہا آئندہ الیکشن کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔پنجاب میں پی ٹی آئی اور (ن) لیگ میں ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔پنجاب سے (ن) لیگ کا صفایہ کردیں گے۔ پیپلزپارٹی کے اچھے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں۔آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی۔ آئندہ الیکشن میں کامیابی کے بعد عمران خان وزیراعظم ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.