وزیر اعظم نے مجھے پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئین بنانے اور انٹرنیشنل کرکٹ کو پاکستان میں واپس لانے کی ذمہ داری سونپی تھی‘ پاکستان سوپر لیگ کا فائنل پاکستان میں کروا کے دنیا کو پیغام دیا گیا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے
پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرپرسن نجم سیٹھی کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب
منگل 4 جولائی 2017 21:47
(جاری ہے)
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کرکٹ ٹیم کی کامیابی سے پوری قوم کو خوشی ملی ہے ۔ جیت کے بعد دنیاکی ساری ٹیمیں ہم سے کھیلنا چاہتی ہیں متحد ہو کر کھیلنے سے ہماری ٹیم نے فتح حاصل کی۔ آپ دیکھیں گے یہاں انٹرنیشنل ٹیمیں آئیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سری لنکا اور بنگلہ دیش سے بات کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان آ کر کھیلیں ہم بھارت کو چیلنج کرتے ہیں کہ آئیں اور ہم سے کھیلیں ۔
بھارت ہم سے ڈرتا ہے اس لئے کرکٹ نہیں کھیلتا۔ شہر یار خان نے کہا کہ سرفراز نے بہترین کپتانی کی وہ میچور ہوتے جا رہے ہیں۔ سربراہ ایگزیکٹو بورڈ پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ وزیر اعظم نوا زشریف اور چوہدری نثار نے مل کر مجھے پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئین بنانے ‘ الیکشن کروانے اور نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کی اہم ذمہ داری سونپی تھی آج پاکستان میں سپر لیگ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آ رہا ہے۔ پی ایس ایل کے فائنل سے دنیا کو بتایا کہ پاکستان پر امن ملک ہے ۔ پاکستان کے اسٹیڈیم ایک بار پھر بھریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل کیلئے شہباز شریف نے دن رات محنت کی جس کے لئے ان کے شکر گزار ہیں۔ ستمبر میں دنیا کی ٹاپ سٹارز ٹیم پاکستان آ رہی ہے ۔ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔…متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.