وزیراعظم محمد نواز شریف کی کوئی کمپنی نہیں ہے، عرفان صدیقی
جمعرات 13 جولائی 2017 18:06
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف مطمئن ہیں اور اپنا کام بہتر طریقے سے کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 70سالہ ملکی تاریخ میں تحقیقات اور چھان بین کی اتنی باریک چھلنی میں سے کوئی بھی نہیں گزرا جس میں سے وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کا خاندان گزرا ہے لیکن اس کے باوجود ان کے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں ہوا کیونکہ ان کا دامن صاف ہے۔ ماضی میں بھی وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کے خاندان پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگتے رہے ہیں لیکن وہ ان سب سے سرخرو ہوئے ہیں۔ عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور جب بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اقتدار سنبھالا ہے ملک و قوم نے ترقی ہی کی ہے۔ ہمارا حالیہ 4سالہ ریکارڈ بھی سب کے سامنے ہے، ہم نے ان 4 سالوں مین عوامی فلاح و بہبود کے لیے اتنے کام کیے ہیں جتنے ماضی کی کئی دہائیوں میں بھی نہیں کیے جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملکی معیشت کے استحکام سمیت توانائی بحران کے خاتمے اور دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے کوشان ہیں اور اس ضمن میں بہت اہم کامیابیاں بھی حاصل ہوئی ہیں۔ ہم پرعزم ہیں اور وہ دن دور نہیں جب ملک سے اندھیروں کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.