سیکرٹری محکمہ داخلہ بلوچستان کے سکواڈ کی گاڑی میں منشیات سندھ سمگل کرتے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا
منگل 18 جولائی 2017 17:12
(جاری ہے)
دونوں ملزمان کا تعلق کوئٹہ پولیس سے ہے ۔کوئٹہ میں ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں ملزمان سیکریٹری داخلہ بلوچستان کے اسکواڈ میں شامل سرکاری اور محکمہ داخلہ کے نمبر پلیٹ والی گاڑی گاڑی رجسٹریشن نمبر HD21چلاتے تھے۔
ایک ڈرائیور اور سیکریٹری داخلہ کا محافظ ہے ۔سیکریٹری داخلہ بلوچستان ڈاکٹر محمد اکبر حریفال سرکاری دورے پر ایران گئے ہوئے ہیں۔ موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دونوں ملزمان سرکاری گاڑی میں کوئٹہ سے منشیات لیکر شکاپور سمگل کررہے تھے۔ کوئٹہ میں محکمہ داخلہ اور پولیس حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔یاد رہے کہ چند ماہ قبل بدین میں کوئٹہ پولیس کے ایک ڈی ایس پی منشیات سمگل کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.