نواز شریف نے پاکستان میں ترقی کی بنیاد رکھی،ذوالفقار علی بھٹو نے عمران خان کے والد کو کرپشن کے الزام میں نکالا، عابد شیر علی
جمعرات 20 جولائی 2017 12:41
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ میں عمران خان سے یہی سوال پوچھنے آیا ہوں کہ وہ کس حیثیت سے حسن نواز ،حسین نواز اور مریم نواز سے ان کے کاروبار کا سوال کرتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پاکستان میں ترقی کی بنیاد رکھی جبکہ عمران خان کے والد نے پاکستان میں کرپشن کی بنیاد رکھی جنہیں ذوالفقار علی بھٹو نے کرپشن کے الزام میں نکالا تھا ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے والد نے بنی گالہ سے لے کر زمان پارک کی پراپرٹی پاکستان کے غریب عوام کے پیسوں سے چوری کر کے بنائی ۔عمران خان چوری کے پیسے سے لندن پڑھنے گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.