بلاول بھٹو زرداری کی مشاورت پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا تنظیمی عہدیداران اور کارکنوں سے براہ راست رابطوں کا سلسلہ شروع
ملک بھرمیں جلد عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی، ضلعی سطح پر جلسوں سے بلاول خطاب کریںگے
پیر 24 جولائی 2017 22:01
(جاری ہے)
کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے قیادت کے ہمراہ آمریت کانہ صرف ڈٹ کر مقابلہ کیا بلکہ جمہوریت کے خلاف ہر سازش کو بھی ناکام بنایا۔
کارکن انتخابات کی تیاری کریں ۔ عوامی قوت سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی راج پھر قائم ہوگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنے کارکنوں پر فخر ہے ۔ پیپلز پارٹی مزدور ،محنت کش ، کسان اور مظلوم طبقات کی نمائندہ جماعت ہے۔ جو ریاست اور سیاست کے معاملات میں کارکنوں کو شریک کرکے ہر شہری کو برابر اور مساوی حقوق کی ضمانت بھی ہے۔ سیاست کے نام پر بد نما گروہ کا خاتمہ قریب اور بدکرداروں کی امیدیں بھی ماند پڑنے والی ہے۔ عوامی سیاست کا دور واپس آنے والا ہے ۔ کارکن متحد ہوں اصلاحی نتقید کو ذاتی اختلاف نہ سمجھا جائے ۔ بلاول بھٹو زرداری نے براہ راست رابطوں کے ذریعے کارکنوں کی مشاورت سے تنظیم سازی کی اور عہدے کارکنوں کو دئیے ہیں۔ جدوجہد کرنے والے اور نظریاتی کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے مرکزی قیادت کارکنوں کی دہلیز پر خود چل کر جائے گی۔ملک بھرمیں جلد عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔ ضلعی سطح پر جلسوں سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریںگے۔ ۔۔۔طارق ورکمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.