Live Updates

آرٹیکل 184 تھری ان معاملات پر اپلائی نہیں ہوتا جس میں ٹرائل ہونا ہو

شفاف ٹرائل کا اصول ہمیشہ سے آئین میں رہا ہے، قانون کیمطابق سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف کوڈسکوالیفائی نہیں کرسکتی، عمران خان کے خلاف بھی فیصلہ 184 تھری کے تحت نہیں ہوسکتا،سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

پیر 24 جولائی 2017 23:10

آرٹیکل 184 تھری ان معاملات پر اپلائی نہیں ہوتا جس میں ٹرائل ہونا ہو
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2017ء) سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184 تھری ان معاملات پر اپلائی نہیں ہوتا جس میں ٹرائل ہونا ہو، شفاف ٹرائل کا اصول ہمیشہ سے آئین میں رہا ہے ، قانون کیمطابق سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف کوڈسکوالیفائی نہیں کرسکتی، عمران خان کے خلاف بھی فیصلہ 184 تھری کے تحت نہیں ہوسکتا۔

وہ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مفاد عامہ کے کیس ماضی نہیں مستقبل کے لیے ہوتے ہیں ، آئین کے مطابق مفاد عامہ کے کیس عدالت میں آتے ہیں ، جس کے خلاف فیصلہ ہونا ہو اس کو اپیل اور ٹرائل کا حق دینا ہوگا۔عرفان قادر آرٹیکل 184 تھری ان معاملات پر اپلائی نہیں ہوتا جس میں ٹرائل ہونا ہو، شفاف ٹرائل کا اصول ہمیشہ سے آئین میں رہا ہے ، قانون کیمطابق سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف کوڈسکوالیفائی نہیں کرسکتی، عمران خان کے خلاف بھی فیصلہ 184 تھری کے تحت نہیں ہوسکتا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات