
میں کرکٹر سنیل گواسکر کے لیے پاگل اوردیوانی تھی‘مادھوری
میں ان کے پیچھے بھاگنا چاہتی تھیں اس وقت میری عمر25اور سنیل گواسکر کی عمر 43 برس تھی
جمعرات 27 جولائی 2017 12:02

(جاری ہے)
مادھوی نے بتایا کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب ان کی عمر 25 برس تھی اور وہ اس کرکٹر کی دیوانی تھیں جو ان سے عمر میں 18 برس بڑا تھا اور اس وقت تک کرکٹ کو خیرباد بھی کہہ چکا تھا۔
مادھوری ڈکشٹ کا کہنا تھا کہ وہ سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر کے لیے پاگل تھیں اور وہ ان کے خواب میں بھی آتے تھے۔ مادھوری کے مطابق انہیں سنیل گواسکر نہایت پرکشش لگتے تھے اور وہ ان کے پیچھے بھاگنا چاہتی تھیں حالانکہ اس وقت سنیل گواسکر کی عمر 43 برس تھی۔مادھوری نے بتایا کہ وہ سنیل گواسکر کو بھارت کے لیے کھیلتے ہوئے دیکھا کرتی تھیں اور انہیں بہت پسند کرتی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مردہ حالت میں پائی گئیں اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، پولیس کا انکشاف
-
کامیڈین نسیم وکی کا پاکستانی عوام سے فنکاروں کو عزت نہ ملنے کا شکوہ
-
مومن ثاقب کانز لائنز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے
-
سارہ عمیر کا 75 فیصد معدہ نکلوالنے کا انکشاف
-
ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے، وزیراطلاعات
-
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی، مریم نوازکا عالمی دن پر پیغام
-
الحمرامیں قوالی محفل کا انعقاد،قوالی کو ہمارے ورثے میں نمایاں مقام حاصل ہے،چیئرمین الحمرا
-
اداکارہ کاجول فلم’’ماں‘‘کیساتھ سینما اسکرینز پر ایک شاندار واپسی کے لیے تیار
-
پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف
-
اداکارہ سجل علی اور گلوکار و اداکار فرحان سعید اسکرین پر پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
-
کسی بھی لڑکی کو لڑکوں کی بے وفائی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے،گلوکارہ نمرہ مہرا
-
پاکستان میں اسٹارز کو اسٹار نہیں بننے دیا جاتا،نسیم وکی کا شکوہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.