
اداکارہ سجل علی اور گلوکار و اداکار فرحان سعید اسکرین پر پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
ان کا آخری مین اسٹریم میگا پراجیکٹ میرے ہمسفر تھا جس میں ہانیہ عامر تھی جو بین الاقوامی سطح پر بھی ہٹ رہی تھی
ہفتہ 21 جون 2025 12:41

(جاری ہے)
سجل علی اور فرحان سعید کو سکس سگما کے پروجیکٹ تو جو ملا میں پہلی بار ایک ساتھ کاسٹ کیا گیا ہے، دونوں فنکاروں کے مداح ان دونوں کو ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنے کے لیے بے حد پرجوش ہیں اور ان کی آن اسکرین کیمسٹری کے بارے میں اندازے لگا رہے ہیں۔
اس ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ اگلے مہینے شروع ہونے والی ہے، اس ڈرامے کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ مرحومہ مصنفہ سائرہ رضا کا آخری اسکرپٹ ہے جسے معروف ڈائریکٹر قاسم علی مرید نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اسے سکس سگما پلس کے بینر تلے اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جائے گا۔دوسری جانب شائقین پہلے ہی اس نئی جوڑی کو پسند کر رہے ہیں اور سجل علی اور فرحان سعید کو اسکرین پر ایک ساتھ دیکھنے کے منتظر ہیں، ایک صارف نے کہا "سب سے زیادہ منتظر جوڑی۔ ایک اور نے مزید کہا یہ دونوں اسکرین کو چھا جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی، مریم نوازکا عالمی دن پر پیغام
-
الحمرامیں قوالی محفل کا انعقاد،قوالی کو ہمارے ورثے میں نمایاں مقام حاصل ہے،چیئرمین الحمرا
-
اداکارہ کاجول فلم’’ماں‘‘کیساتھ سینما اسکرینز پر ایک شاندار واپسی کے لیے تیار
-
پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف
-
اداکارہ سجل علی اور گلوکار و اداکار فرحان سعید اسکرین پر پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
-
کسی بھی لڑکی کو لڑکوں کی بے وفائی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے،گلوکارہ نمرہ مہرا
-
پاکستان میں اسٹارز کو اسٹار نہیں بننے دیا جاتا،نسیم وکی کا شکوہ
-
جانی ڈیپ ایک بار پھر جیک اسپیرو کے روپ میں منظرِ عام پر آگئے
-
ماہرہ اور ہمایوں کی لو گرو نے اکشے کمار کی نئی فلم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
مومن ثاقب کانز لائنز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے
-
محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نعمان اعجاز کا یوٹیوبر معاذ صفدر کی وائرل ویڈیو پر تنقیدی تبصرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.