ایم کیو ایم کے بانی نے جشن آزادی کو یوم سیاہ منانے کو کہا ‘
اس نے پاکستان کو گالیاں دیں‘ کراچی نے بانی ایم کیو ایم کی اپیل کو مسترد کردیا‘ کراچی والوں نے شاندار طریقے سے جشن آزادی منایا پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کا پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 17 اگست 2017 13:48
(جاری ہے)
جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم کے بانی نے جشن آزادی کو یوم سیاہ منانے کو کہا بانی ایم کیو ایم نے کہا پاکستان کے پرچم کو جلا کر ویڈیو ڈالو ۔
بانی ایم کیو ایم نے چودہ اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا طریقہ بھی بتایا۔ مصطفی کمال نے کہا کہ بانی ایم کیو ایم نے پاکستان کو گالیاں دیں تصاویر اور ویڈیو ڈالی گئیں۔ منہ چھپا کر گھنائونا جرم کیا لیکن سب کا پتہ چل گیا کون کون تھا۔ بھارتی چینلز نے ان ویڈیوز کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کیا مصطفی کمال نے کہا کہ کراچی نے بانی ایم کیو ایم کی اپیل کو مسترد کردیا کراچی والوں نے شاندار طریقے سے جشن آزادی منایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.