تحر یک انصاف کی بدترین حکمرانی نے خیبر پختونخواہ کا کباڑ کر ڈالا ، صوبہ نا اہل انتظامیہ کے نرغے میں ہی' خواجہ سعد رفیق
پشاور ڈینگی حملے کی زد میں ہے ،پنجاب حکومت اہل پشاور کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے لیکن عمران خان موقعہ سے غائب ہیں'وفاقی وزیر ریلوے
ہفتہ 19 اگست 2017 22:58
(جاری ہے)
ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ لاہورمیں ڈینگی حملے پر عمران خان بجائے ہمدردی کے ہمارامذاق اڑاتا رہا ، اہل لاہور سے اظہار یکجہتی کے لئے عمران خان نے ڈینگی کے حملے کے دوران لاہور کا رخ تک نہیں کیا،پنجاب حکومت کا ڈینگی حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے از خود کے پی حکومت کی مدد کے لئے پہنچنا انسانیت اور بھا ئی چارے کے تقاضوں پر مبنی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بدترین حکمرانی نے کے پی کے کا کباڑا کر ڈالا ہے ، صوبہ نااہل کرپٹ انتظامیہ کے نرغے میں ہے ، پشاور میں ڈینگی وائرس حملہ کے خلاف کے پی حکومت کی ناکامی اور نااہلی شرمناک ہے ، کے پی حکومت کا ناکام وبائی مانیٹرنگ نظام ڈینگی حملے کی پیشگی اطلاع اور خطرے کی نشاندہی میں ناکام رہا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.