بین الاقوامی خطاطی نمائش (کل)سے اسلام آباد میں شرو ع ہوگی، انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
100 فن پارے نمائش کیلئے رکھے جائیں گے، ترکی سے گیارہ رٴْکنی وفد بھی نمائش میں شرکت کریگا ’فن خطاطی، تحفظ اور فروغ کے تقاضے‘کے عنوان پر سیمینار ہوگا، بین الاقوامی اور مقامی ماہرین اظہار خیال کریں گے، عرفان صدیقی
بدھ 23 اگست 2017 17:20
(جاری ہے)
ان میں مصر، مراکش، ایران، ترکی ، شام، فلسطین، عراق، تیونس، انڈونیشیا، بوسنیا، ہرزوگوینا، سپین، برطانیہ، تھائی لینڈ، سوڈان اور اٴْردن کے خطاطوں کے تینتالیس فن پارے نمائش میں رکھے جا رہے ہیں۔
نمائش میں ملک کے طول و عرض سے آئے 36 پاکستانی خطاطوں کے فن پارے بھی شامل ہوں گے۔ مجموعی طور پر خطاطی کے ایک سو سے زائد اعلی نمونے نمائش میں رکھے جارہے ہیں۔ عرفان صدیقی نے بتایا کے نمائش چار دن جارے رہے گی جس کا عام لوگ اپنی سہولت کے مطابق مشاہدہ کر سکیں گے۔ 26اگست کو ایک سیمینار کا انعقاد بھی ہورہا ہے جس کا موضوع ’’فن خطاطی__ تحفظ اور فروغ کے تقاضے‘‘ہے جس میں بین الاقوامی اور مقامی ماہرین اظہار خیال کریں گے۔ ورکشاپ کا اہتمام بھی نمائش کا حصہ ہے جس میں مختلف اوقات میں خطاط اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
-
غزہ جنگ لبنان میں معاشی بحران بڑھنے کا سبب، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.