برین ڈرین کا زمانہ ختم ہوگیا ،
اب پاکستانی ماہرین اور اہل علم وطن کی خدمت کیلئے پاکستان واپس آئیں،ممنون حسین
منگل 12 ستمبر 2017 13:16
(جاری ہے)
2018کی پہلی سہ ماہی میں لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی۔زرعی شعبے کی کارکردگی شاندار رہی ہے ۔سائنسدان زرعی تحقیق توجہ دیں۔سی پیک کی تکمیل کے بعد پاکستان خطے کا اہم ملک بن جائے گا۔افغانستان کا مسئلہ جنگ سے نہیں بات چیت سے حل ہوگا۔
پاکستان افغانستان میں استحکام کے لیے افغان بھائیوں کی مدد کرتا رہے گا۔ پاکستان سے برین ڈرین کا زمانہ ختم ہوگیا ہے۔اب پاکستانی ماہرین اور اہل علم وطن کی خدمت کے لیے پاکستان واپس آئیں گے۔وسط ایشیا کے لیے فضائی آمدورفت کی بحالی پر کام ہورہا ہے۔ تقریب میں قازقستان میں پاکستانی ،کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل او آئی سی کے اسسٹینٹ سیکرٹری ،ڈی جی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور قازقستان کی یونیورسٹیوں کے پاکستانی اساتذہ نے تقریب میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.