جس شخص کو آدھے گھنٹے پہلے کے اپنے ہی الفاظ کا پتا نہ ہو اس سے کیا توقع کی جاسکتی ہے ،ْ شہباز شریف کی عمران خان پر تنقید
جمعرات 21 ستمبر 2017 15:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ نواز شریف اور شہباز شریف ڈینگی برادران ہیں تاہم جب پشاور میں ڈینگی کی وبا آئی تو عمران خان پہاڑوں کی سیر پر چلے گئے۔
شہباز شریف نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ افراد بھی پاکستانی ہیں اور ہماری دعا ہے کہ جلد سے جلد وہاں سے یہ وبا ختم ہو۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں میٹرو بس سروس شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ آج یہاں 123 ارب روپے کی لاگت کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جارہا ہے تاہم اس سے پہلے ڈیرہ غازی خان کے مسائل بہت زیادہ تھے، مجھے یاد ہی2010 میں ڈیرہ غازی خان میں آنے والے سیلاب نے سمندر کی شکل اختیار کرلی تھی، وہ سیلاب 100 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب تھا جس نے شہر میں تباہی مچادی تھی مجھے اس وقت سمجھ آئی کہ جنوبی پنجاب کے مسائل کیا ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں 13 ارب روپے کی لاگت سے 55 کلومیٹر لمبی سڑک کی تعمیر کا یہ منصوبہ تاریخ ساز ہوگا، یہ منصوبہ اگلے سال 30 جون کو مکمل ہوجائے گا تاہم سڑک کے معیار کی نگرانی سب کو کرنی ہے، عوام کا پیسہ عوام کی خوشحالی پر خرچ ہونا چاہئے اور ہم عوام کی خدمت کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ اگر ہم نے 9 سال میں عوام کا ایک دھیلا بھی کھایا تو عوام کا ہاتھ اور میرا گریبان ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.