لیفٹیننٹ ارسلان عالم کے جانی نقصان پر دلی دکھ ہوا، قوم کے بیٹے سرحدوں کی حفاظت کیلئے جان پر کھیلنے پر تیار رہتے ہیں ،
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے استعمال نہ ہونے دے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا پاک فوج کے نوجوان افسر کی شہادت پر اظہار افسوس
ہفتہ 23 ستمبر 2017 18:04
(جاری ہے)
ہفتہ کو لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ پر امن پاکستان دینے کے لئے افواج پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، پاک فوج کے نوجوان افسر لیفٹیننٹ ارسلان عالم کے جانی نقصان پر دلی دکھ ہوا ، پاک فوج اور شہید کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔
لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی جان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ قوم کے بیٹے سرحدوں کی حفاظت کیلئے جان پر کھیلنے پر تیار رہتے ہیں ، افغانستان کی سرزمین سے پاکستانی فوج کی چوکی پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے استعمال نہ ہونے دے ۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.