نواز شریف 90 والی سیاست دہرانے کی پھر کو شش کر رہے ہیں، شیخ رشید
منگل 26 ستمبر 2017 15:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیاستدان وہ بڑا ہے جو قانون کی پاسداری کرتے ہوئے عقل ‘ ثبوت اور قانون کے دائر میں رہ کر کیس لڑے مگر نواز شریف 90 والی دہائی دہرا رہے ہیں آج عدالت کے دائرے میں صحافیوں پر تشدد سے واضح ہو گیا کہ نواز شریف ٹکرائو چاہتے ہیں مگر ہر بار وہ کامیاب نہیں ہوں گے پہلے بھی وہ جیل گئے تھے اور 10 سال کے لئے ججز سے معافی نامہ لکھ کر گئے تھے اس بار بھی اڈیالہ جیل ان کا انتظار کر رہی ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آئی بی کا سربراہ چار دن لندن میں نواز شریف سے ملاقاتیں کر رہا تھا یہ کونسا قانون ہے ۔ نواز شریف نے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے جیسے مویشی جہاں چارہ دیکھتا ہے ادھر جاتا ہے ویسا ہی حال ہمارے اداروں کا ہے جو جہاں مال ملتا ہے ادھر چلا جاتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ جس نے بھی قانون کے آگے سرجھکایا اس نے عزت پائی جس نے ٹکرائو کیا وہ نیست و نابود ہو گیا ۔ پارلیمانی نظام پر یقین رکھنے والوں کو قانون کے ساتھ ٹکرائو نہیں کرنا چاہئے اس لئے میں عمران خان کو بھی مشورہ دیتا ہوں کہ وہ عدالتوں میں پیش ہو کر ان کا سامنا کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.