نواز شریف میرے نقش قدم پر ہیں، مریم نواز میری بہن ہیں: الطاف حسین کی ایک مرتبہ پھر سے ریاست پاکستان اور اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر
محمد علی منگل 26 ستمبر 2017 18:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک مرتبہ پھر سے بانی ایم کیو ایم نے ملک دشمنی میں ہر حد پار کرتے ہوئے پاکستان اور پاکستانی اداروں کیخلاف شدید ہرزہ سرائی کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں الطاف حسین نے ریاست پاکستان اور ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کی اور عوام کو بھڑکانے کے علاوہ ملک کو توڑنے کی دھمکی بھی دی۔ اس کے علاوہ الطاف حسین نے یہ بھی دعوی کیا کہ نواز شریف میرے نقش قدم پر ہیں جبکہ مریم نواز میری بہن ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.