
مونی رائے سے زندگی کی 32بہاریں دیکھ لیں
جمعرات 28 ستمبر 2017 13:07

(جاری ہے)
مونی رائے نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2007ء میںبننے والے ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘ سیکیا، پھرطویل وقفے کے بعد2011ء میں ’’دیوں کے دیو مہادیو‘‘ میں جلوہ گر ہوئیں اور پھر2015ء میں ڈرامہ ’’ناگن ‘‘ میں شیونیا کے کردار میں نظر آئیں جس کو شائقین نے بہت سراہا۔
مونی رائے نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز فلم ’’گولڈ ‘‘ میں اکشے کمار کے ساتھ کر رہی ہیں ۔فلم کی عکسبندی کا آغاز ہو گیا ہے جو 2018ء میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔مونی رائے نے اپنی سالگرہ کے موقع پر10 تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مردہ حالت میں پائی گئیں اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، پولیس کا انکشاف
-
کامیڈین نسیم وکی کا پاکستانی عوام سے فنکاروں کو عزت نہ ملنے کا شکوہ
-
مومن ثاقب کانز لائنز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے
-
سارہ عمیر کا 75 فیصد معدہ نکلوالنے کا انکشاف
-
ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے، وزیراطلاعات
-
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی، مریم نوازکا عالمی دن پر پیغام
-
الحمرامیں قوالی محفل کا انعقاد،قوالی کو ہمارے ورثے میں نمایاں مقام حاصل ہے،چیئرمین الحمرا
-
اداکارہ کاجول فلم’’ماں‘‘کیساتھ سینما اسکرینز پر ایک شاندار واپسی کے لیے تیار
-
پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف
-
اداکارہ سجل علی اور گلوکار و اداکار فرحان سعید اسکرین پر پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
-
کسی بھی لڑکی کو لڑکوں کی بے وفائی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے،گلوکارہ نمرہ مہرا
-
پاکستان میں اسٹارز کو اسٹار نہیں بننے دیا جاتا،نسیم وکی کا شکوہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.