پاکستان اور ایران نے سرحد کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط
منشیات کی سمگلنگ ،غیر قانونی تارکین وطن کی نقل و حرکت کی روک تھام ،اپنی سرزمین ایکدوسرے کیخلاف استعمال نہ ہونے دینے کے عزم کا بھی اظہار
اتوار 15 اکتوبر 2017 19:01
(جاری ہے)
دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تجاویز سرحد ی صورتحال ،سکیورٹی امور ،ترک وطن اورسرحدی تجارت سے متعلق ہیں۔
اجلاس میں منشیات کی سمگلنگ اور غیر قانونی تارکین وطن کی نقل و حرکت کی روک تھام اور اپنی سرزمین کاایک دوسرے کیخلاف استعمال نہ ہونے دینے کے پختہ عزم کا بھی اظہار کیاگیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگزیب حق نے پاکستان کے وفد کی جبکہ صوبہ سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر علی اصغر میر شکاری نے ایرانی وفد کی قیادت کی۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.