وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نجم سیٹھی کی ملاقات
آئندہ سال فروری میں کراچی میں پی ایس ایل کے 4میچ کرانے پر اتفاق کر لیا گیا سندھ حکومت میچز کے دوران فول پروف سیکوریٹی فراہم کرے گی، کرکٹ بورڈ آئندہ سال ویسٹ انڈیز کے دورے پاکستان کے دوران کراچی میں چند میچز منعقد کرانے کے اقدامات کرے، مراد علی شاہ کی نجم سیٹھی سے گفتگو
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:48
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے نجم سیٹھی پر زور دیا کہ وہ آئندہ سال ویسٹ انڈیز کے دورے پاکستان کے دوران کراچی میں چند میچز منعقد کریں۔
ملاقات میں انہوں نے فوری طورپر نیشنل اسٹیڈیم کی بحالی پر بھی غور کیا۔ نجم سیٹھی نے وزیراعلیٰ سندھ سے کہا کہ انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کی بحالی کے لیے نیس پاک(این ای ایس پی اے کی) کے ساتھ بات چیت کی ہے اور انہوں نے اسے کم سے کم مدت میں مکمل کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ حکومت اور پی سی بی کے مابین سیکوریٹی اور دیگر معاملات کے حوالیسے کوآرڈینیشن کا ٹاسک اپنے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت کو دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ آئندہ ہونے والے پی ایس ایل کے کراچی میں انعقاد صوبے بالخصوص کراچی کے لوگوں کے لیے ایک بہت اچھی خبر ہے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.