شہباز شریف کو اگلا وزیراعظم بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،یہ پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے، انہیں پارٹی کو لیڈ کرنا چاہیے،
اس لئے نہیں کہ وہ نواز شریف کے بھائی ہیںبلکہ وہ تجربہ کار ہیں،پیپلز پارٹی کے ساتھ پارلیمنٹ میں کافی تعاون کرتے ہیں،انکے پاس اپوزیشن کا مینڈیٹ ہے اور ہمارے پاس حکومت کامینڈیٹ ہے، پیپلز پارٹی اگر اپنے آپ کو پی ایم ایل این سے ممتاز نہیں کرے گی تب تک وہ شاید اپنا ووٹ بینک واپس لینے میں کامیاب نہ ہو سکے ،یہ ان کی ایک سیاسی تکنیک ہے،نواز شریف کی سیاسی بقاء مسلم لیگ (ن) کی2018کے الیکشن جیت کر آنے میں ہے،عوام کے فریش مینڈیٹ سے نئے راستے کھلیں گے، جمہوریت کا محاصرہ ختم نہیں ہوا یہ جاری رہے گا ،اختلاف کے باوجود پیپلز پارٹی اور ہماری خواہش ہے کہ پر امن طریقے سے الیکشن ہوں اور اختیارات منتقل ہوں، افغانستان کی جنگ ہم پاکستان کی سرزمین پر نہیں لڑیں گے، دہشت گردوں کی جو باقیات موجود ہیں انہیں ختم کر رہے ہیں، پاکستان بین الاقوامی امداد کے بغیر افغان بارڈر پر باڑ لگا رہا ہے، امریکی انتظامیہ پر واضح کیا کہ ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں، خطے کے دیگر ممالک بھی اس معاملے میں آگئے ،اب چائنہ اور روس کو ساتھ ملا کر افغانستان کے مسئلے کا حل نکالنا پڑے گا وزیر دفاع خرم دستگیر کانجی ٹی وی چینل کوانٹرویو
جمعہ 3 نومبر 2017 22:30
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.