سندھ ہائیکورٹ،سینیٹر راحیلہ مگسی کیخلاف اینٹی کرپشن کی انکوائری کا معاملہ،
پیش رفت رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم اینٹی کرپشن کمیٹی کا اجلاس چیف سیکرٹری کی زیر صدارت 6ماہ میں ایک بار منعقد ہوتا ہے،کئی ماہ سے اینٹی کرپشن کمیٹی کا اجلاس ہی نہیں ہوا، ایڈیشنل ایڈووکٹ جنرل مہینے تک اینٹی کرپشن کمیٹی کا اجلاس نہیں ہوگا تو درخواست گزار رلتی رہے، چیف سیکرٹری سندھ کو پیغام پہنچادیں، جلد کارروائی مکمل کریں ورنہ سخت حکم نامہ جاری کیا جائیگا، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو
جمعہ 17 نومبر 2017 16:51
(جاری ہے)
جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریماکس دیئے کہ 6 مہینے تک اینٹی کرپشن کمیٹی کا اجلاس نہیں ہوگا تو درخواست گزار رلتی رہے۔
چیف سیکرٹری سندھ کو پیغام پہنچادیں، جلد کارروائی مکمل کریں ورنہ سخت حکم نامہ جاری کیا جائے گا۔ عدالت نے راحیلہ مگسی کے خلاف تمام متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا۔ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن نے ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ راحیلہ مگسی 2005 پانچ میں ٹنڈوالہا یار کی ناظمہ تھیں۔ راحیلہ مگسی نے ضلع میں 74 ایکڑ سرکاری زرعی زمین اپنے بیٹے اور بیٹی کے نام منتقل کی۔ ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے معاملہ اینٹی کرپشن کمیٹی ون کو بھیج دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں راحیلہ مگسی کے دفتر پر چھاپا مارا گیا۔ راحیلہ مگسی پر سرکاری فنڈز میں کرپشن اور بدعنوانی کا الزام ہے۔ دفتر کا ریکارڈ قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ راحیلہ مگسی نے دائر درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ 10 برس پرانے الزامات کے تحت راحیلہ مگسی کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج گیا۔ پیپلز پارٹی کی ایما پر انتقامی کارروائی کے تحت دو ہزار پانچ کے معاملات کی انکوائری کی جارہی ہے۔ عدالت نے راحیلہ مگسی کی ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.