بھارت سی پیک کیخلاف ہر حد تک سازشیں کر رہا ہے ،ہر سازش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ‘ رحمن ملک
بلوچستان میں بھی قتل و غارت بھارت کرا رہا ہے ، محفوظ افغانستان محفوظ پاکستان کی ضمانت ، کشمیر میں بھارتی بربریت عالمی برادری کو کیوں نظر نہیں آتی امریکہ اگر حقانی نیٹ ورک ختم نہیں کر سکتا تو ہمیں ڈو مور کیوں کہتا ہے ،اب امریکہ کا ڈو مور کا وقت ہے‘ سابق وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 19 نومبر 2017 20:20
(جاری ہے)
جو حکومت سازش نہیں پکڑ سکتی پھر اسے حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت سی پیک کے خلاف مہم چلا رہا ہے اور ہر حد تک سازشیں کی جا رہی ہیں ، سی پیک کی حفاظت کے لئے پاکستان ہر وقت تیار ہے اور ہر سازش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں قتل و غارت بھارت کرا رہا ہے ، محفوظ افغانستان محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی بربریت پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں، کشمیر میں بھارتی بربریت عالمی برادری کو کیوں نظر نہیں آرہی ، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اگر حقانی نیٹ ورک ختم نہیں کر سکتا تو ہمیں ڈو مور کیوں کہتا ہے ،اب امریکہ کا ڈو مور کا وقت ہے ۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے رحمان ملک نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو مشورہ دیا کہ جو دن رہ گئے ہیں انہیں لڑائی سے نہیں بلکہ پیار سے گزار لیا جائے کیونکہ اگر (ن) لیگ نے تصادم کا راستہ نہ چھوڑا تو جمہوریت کا جہاز پاش پاش ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.