2بار مذاکرات کے بعد بھی دھرنا ختم کیوں نہیں ہوا اور کمیٹی میں کیا طے پایا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی
پیر 20 نومبر 2017 22:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ زاہد حامد اور تحریک لبیک کے وفدکی براہ راست بات ہوئی اور طےپایاتھاتحریک لبیک اورزاہدحامدکی براہ راست ملاقات کرائی جائے جبکہ بات اس پررکی ہوئی ہےکہ زاہدحامدکمیٹی رپورٹ سےپہلےاستعفا دیں۔
رانا ثنااللہ نے مزید کہا کہ جب انکوائری کمیٹی بیٹھ چکی ہے تو پھر رپورٹ کا انتظار کرنا چاہیے تھ رانا ثنااللہ نے مزید کہا کہ کمیٹی کی رپورٹ پر ذمے داروں کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ زاید حامد اور دھرنے کے قائدین کے مابین دو بار مزاکرات کا سیشن ہوا لیکن مذاکرات کا دور دونوں دفعہ ہی ناکام رہا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.