پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنمائوں کی پشاور بم دھماکہ کی مذمت
ایڈیشنل آئی جی سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار
جمعہ 24 نومبر 2017 18:39
(جاری ہے)
ارض پاک پر دہشت گردی کے آلاؤ روشن کرنے والوں کی سرکوبی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، قوم افواج پاکستان اور پختونخوا پولیس کے جری شہداء کی مقروض ہے۔
شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ ارض پاک کو دہشت گردی کے ناسور سے پاک کرکے قوم کے ذمہ قرض چکائیں گے۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف پختونخوا پولیس کے جوانوں اور افسران کا جذبہ اور عزم قابل رشک ہے۔قوم اپنے خون سے امن کی بنیادیں اٹھانے والے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔وطن عزیز کو دہشت گردی کے ناپاک وجود سے پاک کئے بغیر سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔ تینوں رہنماوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلدصحتیابی کے لئے دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.