سانپ کے پھن سے ناگ منی کیسے نکالی جاتی ہے ؟ خطروں سے بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات دسمبر 13:14

سانپ کے پھن سے ناگ منی کیسے نکالی جاتی ہے ؟ خطروں سے بھری ویڈیو سوشل ..
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 دسمبر 2017ء) : ناگ منی جسے کوبرا پرل (Cobra Pearl) یا سنیک سٹون (Snake Stone) بھی کہا جاتا ہے، نہایت ہی بیش قیمت سمجھی جاتی ہے ۔ سائنس کے اعتبار سے بھی ناگ منی کے بہت سے فوائد ہیں جبکہ کچھ توہم پرست لوگ ناگ منی کو آسیب وغیرہ سے نجات اور سانپ کے کاٹنے سے دور رہنے کے لیے بھی پہنتے ہیں۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر کوبرا کے پھن سے ناگ منی نکالنے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص خطروں سے کھیلتے ہوئے کوبرا کو پکڑتا ہے اور پھر اس کے پھن سے ناگ منی نکال لیتا ہے۔ ناگ منی کے ماننے والے اس کی کوئی بھی قیمت دینے کو تیار ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل خطروں سے بھر پور ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :