صومالیہ پاکستان کیلئے تزویراتی طور پر ایک اہم ملک ہے، اس کے ساحلی شہر گوادر کے ذریعے متوقع تجارت کے حوالے سے افریقہ کیلئے گیٹ وے کا کام کر سکتے ہیں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ محمد سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 13 دسمبر 2017 18:24
(جاری ہے)
صدر محمد عبداللہ نے صومالیہ کے امن و ترقی کے لئے پاکستان کی گراں قدر خدمات پر شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے بالخصوص ماضی میں صومالیہ کے استحکام کے حوالے سے پاکستان امن دستوں کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے فرض کی ادائیگی کے دوران ان کی قربانیوں کو سراہا۔ انہوں نے ہزاروں صومالی طالب علموں کو تعلیمی مواقع فراہم کرنے پر بھی پاکستان کا شکریہ ادا کیا جو صومالیہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ دونوں رہنمائوں نے مضبوط اور پائیدار برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے بین الاقوامی اور علاقائی اہمیت کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.