میاں نوازشریف کل (ہفتہ) لاہور سے جدہ روانہ ہوں گے

جمعہ 29 دسمبر 2017 18:59

میاں نوازشریف کل (ہفتہ) لاہور سے جدہ روانہ ہوں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کل (ہفتہ) لاہور سے جدہ روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میاں نوازشر یف لاہورسے سعودی ایئر لائن کی پرواز 737کے ذریعے لاہور سے جدہ جائیں گے جبکہ میاں شہبا زشر یف اور وفاقی وزرائ خواجہ سعد رفیق اور پرویز ملک پہلے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :