
سگریٹ پیکٹ پرتصویری وارننگ کے حجم میں اضافے پر وزارت قومی صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، حجم میں اضافہ یکم جون 2018 سے ہو گا
ہفتہ 6 جنوری 2018 16:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزارت قومی صحت نے ملک سے سگریٹ نوشی کے خاتمے اور حوصلہ شکنی کے لئے سگریٹ پیکٹ پر تصویری وارننگ کے حجم میں اضافے کے بارے میں نوٹیفیفکیشن جاری کر دیا۔
وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تصویری وارننگ کے حجم میں اضافہ یکم جون 2018 سے ہو گا۔ سگریٹ پیکٹ پر تصویری وارننگ کے حجم میں دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔سگریٹ پیکٹ پر موجودہ تصویری وارننگ کا حجم ڈبیہ کا چالیس فیصد ہے۔ وفاقی کابینہ نے رواں ماہ تصویری وارننگ کے حجم میں اضافہ کی منظوری دی تھی۔مزید اہم خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑا اضافہ
-
بجٹ میں آئی ایم ایف کا دیا ہوا اسٹرکچر کمپرومائز نہیں کیا جاسکتا
-
چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کے حکومتی فیصلے پر سوالات اٹھ گئے
-
لیفٹیننٹ جنرل ر عبدالقادر بلوچ پیپلزپارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے
-
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آکر حالات خراب کرنے کی بات بھول جائیں
-
"جب پٹرول، ڈیزل، بجلی، آٹا، سبزیاں مہنگی ہوں تو سمجھ جاو وزیر اعظم چور ہے"
-
حکومت ایک منصوبے کے تحت پی ٹی آئی میں پھوٹ ڈلوانا چاہتی ہے جس سے ہوشیار رہا جائے
-
پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر میڈیا کی خاموشی بھی ایک سوالیہ نشان ہے
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ٹریفک پولیس کو محنت کشوں کے چالان کم اور وارننگ زیادہ دینے کی ہدایت
-
حکومت کا ایکس مل کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوگئی
-
غزہ: خوراک کی اسرائیلی تقسیم یا فلسطینیوں کے لیے موت کا پھندا؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.