وزیراعظم سے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں یا مسلم لیگ (ن) کے ناراض ارکان میں سے کسی نے ملاقات نہیں کی
پیر 8 جنوری 2018 23:10
(جاری ہے)
باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کوئٹہ آمد سے قبل چیف سیکرٹری بلوچستان اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے ذریعے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے خلاف جمع ہونے والی تحریک عدم اعتماد کی حمایت کرنے والے اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اور مسلم لیگ (ن)،مسلم لیگ(ق) کے ارکان سے بھی رابطے کئے گئے اورانہیں وزیراعظم سے ملاقات کا وقت بھی بتایا گیا تاہم کسی بھی ناراض رکن اسمبلی نے و زیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی حامی نہیں بھری اور رات گئے تک کسی بھی ناراض رکن نے وزیراعظم سے ملاقات نہیں کی۔
دریں اثناء وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے ون ٹو ون ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعتوںپشتونخواملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے صوبائی وزراء ،ارکان اسمبلی نے بھی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.