الیکشن کمیشن نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی 306 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
کاغذات نامزدگی 11 اور 12 جنوری کو جمع کرائے جا سکیں گے، پولنگ 6فروری کو ہوگی
منگل 9 جنوری 2018 18:31
(جاری ہے)
منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی 306 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 11اور 12 جنوری کو جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ ان کی جانچ پڑتال 15 اور 16 جنوری کو ہو گی ۔
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کیخلاف اپیلیں 18جنوری کو جبکہ ان پر فیصلہ 23جنوری کو ہوگا۔ کاغذات نامزدگی 24 جنوری کو واپس لیے جا سکیں گے جبکہ اسی روز حتمی فہرست جاری کی جائے گی ۔ پولنگ 6 فروری کو جبکہ منتخب ممبران کا حلف 19 فروری کو ہوگا۔ یہ نشستیں یونین کونسلز، ڈسٹرکٹ کونسلز، میونسپل کارپوریشنز، میونسپل کمیٹیوں اور میٹرو پولیٹن کارپوریشنز میں خواتین، نوجوانوں، محنت کشوں، اقلیتوں کے لئے مختص ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے انفرااسٹرکچر کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مرتضی وہاب
-
ہم چاہتے ہیں ترکی کی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کاری کریں، مراد علی شاہ
-
ہمارے پاس سیکریٹریٹ پر تجاوزات کے حوالے سے کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا، بیرسٹرگوہر
-
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
-
اب ان کے پاس ایک آپشن ہے کہ ہمیں قتل کردیں، رئوف حسن
-
بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا میرپورماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے ناگہانی انتقال پر افسوس کا اظہار
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنا خوش آئند ہے، رانا مشہود خان
-
حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرگارمنٹ سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کا چوتھا اجلاس
-
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا صوابی کی مختلف تحصیلوں کے دفاتراور رقوم کی تقسیم کے لئے قائم ڈسٹری بیوشن سینٹرز ک ادورہ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرزیارت پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.