
تیس اہل سنت جماعتوں اور ہزاروں علماء و مشائخ نے پیر سیال شریف کے نفاذ شریعت مطالبے کی حمایت کر دی
پیر 22 جنوری 2018 20:35

(جاری ہے)
پیر سیال کی ڈیڈ لائن کو نظرانداز کیا گیا تو حکومت کا چلنا مشکل بنا دیں گے۔
پیر سیال شریف کے مطالبے کی حمایت کرنے والوں میں جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی امیر علامہ پیر سید مظہر سعید کاظمی، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا، تحریک لبیک یارسول اللہ کے چیئرمین علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی، جے یو پی نورانی کے صدر ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر، پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری، نظام مصطفے متحدہ محاذ کے سربراہ صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی، پاکستان مشائخ کونسل کے چیئرمین پیر سید منور حسین شاہ جماعتی، نظام مصطفے پارٹی کے صدر الحاج محمد حنیف طیب، جمعیت علماء پاکستان کے صدر علامہ قاری زوار بہادر، تحریک فیضان اولیاء کے صدر پیر سید حبیب عرفانی، جمعیت علماء پاکستان نیازی کے صدر پیر سید معصوم نقوی، تحفظ ناموس رسالت محاذ کے صدر صاحبزادہ رضائے مصطفے، انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر نعمان عبدالجبار، سنی تحریک کے صدربلال سلیم قادری، تنظیم المساجد پاکستان کے صدر صاحبزادہ حسین رضا، تحریک فدایان ختم نبوت کے امیر علامہ حافظ اعظم نعیمی، تحریک فروغ اسلام کے امیر مفتی مشتاق احمد نوری، جماعت الصالحین کے امیر پیر خالد سلطان القادری، مصطفائی تحریک کے امیر غلام مرتضے سعیدی، پاکستان فلاح پارٹی کے صدر قاضی عتیق الرحمن، ملت پارٹی کے چیئرمین عبدالحق اعوان، سنی جانثار کے سربراہ حافظ زاہد رازی، سنی علماء بورڈ کے صدر علامہ حامد سرفراز، جانثاران ختم نبوت کے امیر علامہ سیف سیالوی، مجلس الدعوہ الاسلامیہ کے راہنما پیر شمس الرحمن مشہدی، مرکزی مجلس چشتیہ کے صدر پیر طارق ولی چشتی، انجمن خدام الاولیاء کے صدر صاحبزادہ محمد احمد قادری، انجمن غلامان پیر سیال کے صدر پیر خضر حسین شاہ چشتی، سنی یوتھ ونگ کے صدر صاحبزادہ حسن رضا کے علاوہ پیر مدثر تونسوی، پیر دیوان عظمت سید محمد چشتی، پیر نظام الدین جامی، پیر سید عظمت علی شاہ، پیر میاں جلیل احمد شرقپوری، پیر سلطان فیاض الحسن قادری، پیر خواجہ قطب الدین فریدی، پیر نور الحق قادری، پیر سید عنایت علی شاہ، پیر عبدالعزیز چشتی، پیر سید قمرالحسن شاہ، پیر سید حسن رضا مدنی، پیر سید سعید احمد گجراتی، پیر سید شمس الدین بخاری، پیر سید طاہر شاہ، پیر میاں غلام مصطفے، پیر سید نوید الحسن شاہ مشہدی اور دیگر شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا 34 واں اجلاس، بی آر ٹی پشاور کے لیے مزید 50 نئی ڈیزل-ہائیبرڈ بسوں کی خریداری کی منظوری دی
-
اسپیکر قومی اسمبلی فلسطینیوں سمیت دینا بھر کے پناہ گزینوں سے اظہارِ یکجہتی، نیک خواہشات کا اظہار
-
لیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام انتخابی عمل میں میڈیا اور سول سوسائٹی کے کردار کے حوالے سے ورکشاپ
-
دعاہے دنیا میں امن قائم ہو ،ہر انسان کوسکون نصیب ہو‘مریم نواز
-
احسن اقبال کا زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ، جون2026 تک تکمیل کی ہدایت
-
پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری قوم کاکریڈٹ ہے، خرم نوازگنڈاپور
-
محرم الحرام ، چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو طلب
-
بارڈر ایریاز میں کھانے پینے کی اشیاء کی کمی نہیں ہونے دینگے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جی ایم نارتھ واٹر مینجمنٹ واپڈا انجنیئر مجاہد تنویر احمد کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ امتحانات میں 80 فیصد طلباء کے فیل ہونے کا معاملہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈکیمل ڈے ‘‘ 22جون اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.