
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
جمعہ 20 جون 2025 21:47

(جاری ہے)
وفد میں ملک یعقوب اعوان، ایم ایم علی، حافظ محمد زاہد، سفیان علی فاروقی، محمد اسلم سیال، ممتاز اعوان، معاویہ ظفر، محمد بلال، ڈاکٹر عمر شہزاد، ڈاکٹر سعدیہ شہزاد،ناز پروین،بشری فرخ،تابندہ فرخ،ثمینہ قادر،نیلوفر سمیع،رانی عندلیب اور دیگر شامل تھے۔
وفد نے گورنر کو تنظیم کی ادبی خدمات سے تفصیلی طورپر آگاہ کیا۔ گورنرنے اپووا کی ادبی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ تنظیم کی ادبی میدان میں کاوشیں قابل تعریف بھی ہیں اور قابل تقلید بھی۔ گورنرنے اس موقع پر تنظیم کے اراکین کو سوینئرز دئیے اور تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں۔وفد کی جانب سے گورنر کو اعزازی شیلڈ دی گئی اور ادبی حلقوں کی سرپرستی پر ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تمام اسلامی ممالک کے مابین دفاعی تجارتی تعاون مضبوط دفاعی اتحاد وحدت وقت کی اشد ضرورت ہے ‘ مولانا سید عبدالخبیر آزاد
-
صوبائی وزیرمحنت ملک فیصل ایوب کھوکھرکا سندر ورکرز ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ
-
آئی ٹی سی این ایشیا 2025؛ پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز
-
سندھ حکومت کاروبار دوست ماحول کے لیے سرمایہ کاری کر رہی ہے، مراد علی شاہ
-
فلک جاوید نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کو سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا
-
پنجاب میں 18 نئی چینی ایس آر ٹی میٹروز چلائی جائیں گی
-
فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
مریم نواز نے صوبے میں میرٹ، گڈگورننس اور شفافیت کی مثال قائم کی ہے، پنجاب اور سیلاب متاثرین پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عظمیٰ بخاری
-
لاہور،بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار
-
لاہور میں 442 مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کردی گئی
-
بورے والا ، نامعلوم افراد نے نوجوان کو گھرسے بلا کر ویرانے میں لےجا کر قتل کردیا، مقدمہ درج
-
نوشہرو فیروز۔۔۔گھریلو تنازعہ پر ملزم نے بیوی اور سسر کو فائرنگ کرکے قتل کریا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.