
احسن اقبال کا زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ، جون2026 تک تکمیل کی ہدایت
جمعہ 20 جون 2025 22:23

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیس فورس ہماری داخلی سلامتی کی اولین دفاعی لائن ہے اور ان کی صحت و تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔احسن اقبال نے منصوبے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ100 بستروں پر مشتمل یہ جدید ہسپتال ہوگا،اس میں جنرل میڈیسن، سرجری، ایمرجنسی اور ہنگامی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی ،ہسپتال کی تکمیل سے تقریباً 12,000 پولیس اہلکاروں کو براہِ راست جدید ترین طبی سہولتیں حاصل ہوں گی۔
وفاقی وزیر نے زور دیا کہ نیشنل پولیس ہسپتال کا منصوبہ مئی 2023 میں منظور کیا گیا تھا۔ اس کی بروقت تکمیل ہمارا قومی فریضہ ہے۔ یہ منصوبے عوام کے ٹیکس سے تعمیر ہوتے ہیں اور یہ ہمارے لیے ایک قومی امانت کی حیثیت رکھتے ہیں جن کی حفاظت اور تکمیل میں کوتاہی برداشت نہیں کی جا سکتی۔اس موقع پر منصوبے کے انجینئرز، متعلقہ وزارتوں کے افسران، آئی جی اسلام آباد اور دیگر حکام نے بریفنگ دی اور تعمیراتی عمل کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔احسن اقبال نے منصوبے میں شفافیت، معیار اور رفتار برقرار رکھنے کی ہدایت دی اور واضح کیا کہ ترقیاتی منصوبوں کی پائیدار بنیادوں پر تکمیل ہی معاشرے کے کمزور طبقات کی بہتری اور ریاستی اداروں کے استحکام کی ضامن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مانسہرہ کے علاقہ بٹل میں آسمانی بجلی گرنے اور سیلابی ریلہ کے المناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والے 12 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
-
بلوچستان میں انٹرنیٹ سروسز کی بندش کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا ہے‘ازالہ کیا جائیگا،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
حکومت پاکستان نے اپنے اشتہارات میں سب کی تصاویر چھاپی ہیں مگر قائداعظم کی تصویر نہیں، سینیٹر فیصل جاوید
-
کراچی، ٹک ٹاکر کو گرفتاری سے بچانے کیلئے خواتین کی شرمناک حرکت
-
پاکستان کی کامیابی سے بھارت کی معیشت ہچکولے کھاررہی ہے، سعید غنی
-
یہ وقت سیاست کا نہیں، وفاق اور صوبائی حکومت کو مل کر کام کرنا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
جشن آزادی پر ون ویلنگ ، ہوائی فائرنگ پرصوبہ بھر میں277 افراد گرفتار
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر، ملک سیف الملوک کھوکھرکی عوامی اجتماع میں شرکت
-
داتا علی ہجویریؒ کی زندگی اہلِ ایمان کیلئے مینارہ نور ہے‘ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
-
72 فیصد کمپنیاں سائبرسکیورٹی کے لیے ملٹی وینڈر سسٹم پر انحصار کرتی ہیں،تحقیق
-
چینی ٹیکسٹائل گروپ کیلئے اسلام آباد میں خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا بونیر میں بڑے پیمانے پر ہونیوالی اموات پر دلی رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.