جامعہ کراچی شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام کائونسلینگ سینٹر کی افتتاحی تقریب(آج) ہوگی
پیر 22 جنوری 2018 20:50
(جاری ہے)
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان صدارت جبکہ رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری ،سردار یاسین ملک اور پروفیسر ڈاکٹر قدسیہ طارق خطاب کریں گی۔
چیئر پرسن شعبہ نفسیات پروفیسر ڈاکٹرفرح اقبال خطبہ استقبالیہ جبکہ پروفیسر ڈاکٹر انیلا امبر ملک کلمات تشکر اداکریں گی۔ڈاکٹر فرح اقبال کے مطابق مذکورہ سینٹر کے قیام کا مقصد موجودہ حالات کے پیش نظر شہریوں میں بڑھتے ہوئے ذہنی دبائو کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات ہے ،نوجوان ہمارااثاثہ ہیں اور ان ہی کے لئے مذکورہ سینٹر کا قیام عمل میں لایا جارہاہے۔واضح رہے کہ مذکورہ سینٹر کسی بھی سرکاری جامعہ کا واحد کائونسلینگ سینٹر ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
-
اب ان کے پاس ایک آپشن ہے کہ ہمیں قتل کردیں، رئوف حسن
-
بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا میرپورماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے ناگہانی انتقال پر افسوس کا اظہار
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنا خوش آئند ہے، رانا مشہود خان
-
حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرگارمنٹ سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کا چوتھا اجلاس
-
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا صوابی کی مختلف تحصیلوں کے دفاتراور رقوم کی تقسیم کے لئے قائم ڈسٹری بیوشن سینٹرز ک ادورہ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرزیارت پہنچ گئے
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 100گرام روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.