قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب کے حق میں مظاہرہ کرنے والے گرفتار افراد کو رہا نہ کرنے پر معصوم زینب کے والد امین کے وکیل آفتاب باجوہ نے پولیس تفتیش کا بائیکاٹ کر دیا
جمعہ 26 جنوری 2018 16:35
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زینب قتل کیس کے مدعی محمد امین کے وکیل آفتاب باجوہ نے کہاکہ جن افراد کو احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا، وہ زینب کے لئے انصاف مانگنے قصور کی سڑکوں پر نکلے تھے، انہوں نے کہا کہ پولیس نے مقدمے میں 150 افراد کو نامزد کیا جبکہ سینکڑوں افراد کو بلاجواز گرفتار کیا گیا۔
وزیر اعلی پنجاب نے احتجاجی افراد کو رہا کرنے کا وعدہ کیا مگر بے گناہوں کو رہا نہیں کیا گیابے گناہوں کی رہائی تک پولیس تفتیش میں شامل نہیں ہوں گے، پولیس گرفتار افراد کے اخراج مقدمہ کی رپورٹ بنا کر دے تو مطمئن ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.