ملتان میں موسم سردوخشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

منگل 6 فروری 2018 18:47

ملتان۔6 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2018ء) ملتان میںآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.1اورکم سے کم 5.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 92فیصداورشام 5بجے 33فیصدتھا،آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 7:00بجے طلوع اورشام 5بجکر55منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :