اللہ تعالیٰ نے گدھوں کوبھی علم الغیب عطا فرمایا،پیرافضل قادری کی گستاخی
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 فروری 2018 17:36
(جاری ہے)
پیرافضل قادری نے کہا کہ حضوراکرم ﷺ کی سواری کی برکت سے اللہ نے گدھوں کو بھی علم الغیب عطا فرمایا۔اس پرمذہبی اسکالرکا کہنا ہے کہ پیرافضل قادری نےنعوذ بااللہ یہ بات کرکے
آپ ﷺ کے علم کوگدھے کے ساتھ ملانے کی بات کرکےگستاخی کی ہے۔ باقی اس
سے متعلق قانون کیا کہتا ہے یہ قانونی ماہرین ہی بتا سکتے ہیں۔ واضح رہے قومی اسمبلی میں ختم نبوت ﷺ قانون میں تبدیلی کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کیلئے مولوی خادم حسین کی تحریک لبیک نے اسلام آباد فیض آباد میں دھرنا دیا تھا۔ جس پروزیرقانون زاہد حامد کومستعفی ہونا پڑا۔۔۔۔ویڈیو بھی دیکھیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.