ادارہ ترقیات کراچی ماضی میں ایک شاندار اور روشن ادارہ رہا ہے، ڈی جی کے ڈی اے
شہر کیلئے کے ڈی اے کی خدمات اور ترقیاتی کام کا معیار ملکی سطح پر تسلیم شدہ ہے بداعتمادی کی فضا سے باہر نکالنے کے لئے مشاہدہ کیا جائے کہ عام صارفین کو بہترین سہولیات کی فراہمی کس طرح ممکن بنائی جائے، اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
ہفتہ 17 فروری 2018 20:09
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں رفاہی پلاٹس کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے تاکہ کے ڈی اے اراضی پر قابض لینڈ مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے۔
اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے نے ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ رضا محمد قائم خانی کو خصوصی ہدایت جاری کی کہ شہر بھر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کا مکمل خاتمہ کیا جائے، انہدامی کارروائیوں میں سست روی ، کوتاہی یا غفلت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کے ڈی اے لینڈ اور انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ کے ماتحت افسران سپریم کورٹ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ سے مضبوط روابط قائم اور اپنا بھرپور تعاون جاری رکھیں۔ بعدازاں ڈی جی کے ڈی اے نے حالیہ آپریشن کے دوران ہونے والی کامیابیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو تاکید کی کہ واگزار کرائی گئی اراضی کومحفوظ بنانے کے لئے مستقل بنیادوں پر نگرانی نظام پر مکمل عملدرآمد کیا جائے۔ اجلاس میں چیف انجینئر رام چند، سیکریٹری کے ڈی اے توفیق احمد سومرو، ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ رضا محمد قائم خانی، ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ سید ارشد عباس، سپرنٹنڈنٹ انجینئر بابر بشیر، ایاز سہڑ، پروجیکٹ ڈائریکٹر نوید اظہار، شہزاد احمد، ایگزیکٹو انجینئر گلستان جوہر محسن رضا، ایگزیکٹو انجینئر نارتھ کراچی عارف شاہ، میڈیا کو آرڈی نیٹر فرمان شاہ و دیگر افسران موجود تھے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.